14th May2016
AAA

Ghunyat ul Talibeen | Sheikh Abdul Qadir Jeelani

Views: 522

Ghunyat ul Talibeen

Author: Sheikh Abdul Qadir Jeelani (May Allaah have mercy upon him)

Translated by: Hafiz Mubashir Husain Lahori

Analyzing this book, one would say without any doubt that Sheikh Abdul Qadir Jeelani was on the Manhaj of Ahlul Sunnah. There are many Karamat associated to Sheikh by his followers however most of them have no evidence at all. In totality, Sheikh was on the Manhaj of Salaf As-Saliheen with few controversies however we leave that to Allaah.

Ghunyat ul Talibeen was one of those prominent books by noble Sheikh in which he has given his important Fiqhi opinions on the topics of Salah, Siyaam, Zakah, Hajj, Adhkar, and Fadail Aamaal. The book has been translated by Hafiz Mubashir Hussain and has references to Quranic verses and Ahadith.

عنوان: غنیۃ الطالبین
مترجم :حافظ مبشر حسین لاہوری


مختصر بیان: شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی کتب کاجائزہ لیا جائے تو وہ ایک عالم باعمل اور عقیدہ اہل السنۃ پر کاربند نظر آتے ہیں۔ شیخؒ کی طرف بہت سی کرامات منسوب کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے بہت سی ایسی ہیں جن کو ان کے عقیدت مندوں نے بلادلیل ان کی طرف منسوب کر رکھا ہے۔ شیخ صاحب مجموعی طور پر عقیدہ سلف کے حامل ہیں اگرچہ ان کے کچھ تفردات ہیں، جس کا معاملہ ہم اللہ پر چھوڑتے ہیں۔ ’غنیۃ الطالبین‘ شیخ عبدالقادر جیلانی کی وہ شہرہ آفاق کتاب ہے جس میں انہوں نے متعدد فقہی مسائل پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ حافظ مبشر حسین لاہوری نے کیا ہے اور بعض فوائد کا بھی اضافہ کیا ہے۔ اس ایڈیشن کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں تمام قرآنی آیات اور احادیث و آثار وغیرہ کی تخریج بھی قلمبند کی گئی ہے۔ شیخ عبدالقادر جیلانی نے اپنے مخصوص انداز میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ، اذکار و ادعیہ اور فضائل اعمال وغیرہ پر روشنی ڈالی ہے

Download Book Size: 15.7 MB | Downloaded 371 times